86

مشرکہ اعلامیہ میں روڈ ایکسیڈنٹ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام ٹریفک آگہی مہم شروع

مشرکہ اعلامیہ میں روڈ ایکسیڈنٹ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام ٹریفک آگہی مہم شروع

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )تھانہ الہ آباد  ایچ ایچ او ملک طارق پٹرولنگ چوکی انچارج کوڑے سیال احتشام ٹریفک سب انسپکٹر اشفاق ڈولہ سول سوسائٹی شہزادہ ظفر اقبال حاجی اسماعیل چوہدری عارف مولاپوری ایڈووکیٹ چوہدری زاھد رشید چوہدری بلال بلال میرج ہال والے سمیت میڈیا کے نمائیندیوں کی شرکت مشرکہ اعلامیہ میں روڈ ایکسیڈنٹ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام

ٹریفک آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا شرکاء نے انسانی زندگیوں کو بچانے کی چوہدری رفیق ساجد چوہدری سرور زاھد رمضان خان ساجد کاوشوں کو سراہا موٹر سائیکل کار چوری کے بڑھتے واقعات کے سوال پر ملک طارق اعوان ایس ایچ او الہ آباد کہنا تھا سول سوسائٹی میڈیا کے تعاون سے جرائم پر جلد قابو پا لیا جائے گا

چور گینگ کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے سینیر راہنما پی ٹی آئی چوہدری شیرافگن گوڑوی مرکزی صدر انجمن تاجران پی ٹی آئی چوہدری عبدالرحمن شاکر چوہدری ظہیربابر نے ٹریفک شعور آگہی مہم میں بھرپور کردار کرنے کا وعدہ کیا پفلٹ اور فلیکس بھی چوک میں لگائے اور تقسیم کیے جائیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں