86

محکمہ۔فوڈ کس کے حکم کے انتظار میں ہیں

محکمہ۔فوڈ کس کے حکم کے انتظار میں ہیں

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )محکمہ۔فوڈ کس کے حکم کے انتظار میں ہیں
ناقص ملاوٹ والی اشیاء بیچنے والے قومی دشمن ہیں محکمہ فوڈ قانون کی گرفت میں لائیں کب تک انسانی زندگیوں سے کھلواڑ ہوتا رہے گا

بیماریوں سے جنگ جیتنا ہے تو ملاوٹ سے پاک پاکستان کی بنیاد آج سے؟؟؟ارد گرد ماحول کا عمیق نظری سے جائزہ لیجیے. ہمارا رہن سہن، لباس، خوراک کچھ بھی فطر ی اور مبنی بر حکمت نہیں.




بچوں کی گولیاں ٹافیاں، جوسز، سلش ،قلفیاں، آئس کریم، جام جیلیز سب کیمائی اجزاء پرمشتمل. اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے خلاف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں