Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملک حفیظ الرحمان ٹیپو نے یوسی 46بھڈانہ کلاں میں الیکشن مہم تیز کر دی,کئی برادریوں سے ملاقاتیں اور حمایت کا اعلان

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملک حفیظ الرحمان ٹیپو نے یوسی 46بھڈانہ کلاں میں الیکشن مہم تیز کر دی,کئی برادریوں سے ملاقاتیں اور حمایت کا اعلان
تفصیلات کے مطابق یوسی 46بھڈانہ کلاں میں ملک حفیظ الرحمن ٹیپو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن مہم زور شور سے شروع کر دی ہے.

اس موقع پر کئی برادریوں نے انکی حمایت کا اعلان کیا ہے.ملک حفیظ الرحمن ٹیپو کے ہمراہ ملک کامران گجر, ملک عالمگیر اور انکی برادری کے اہم افراد شامل ہیں جو دن رات اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں

Exit mobile version