Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سرکاری محکموں کے سربراہان کو مجموعی طور پر ایک کروڑ پچہتر لاکھ چونسٹھ ہزار روپے کے نادہندہ ہونے کی بناءپر ادائیگی کیلئے نوٹسز جاری

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قصور لیسکو واپڈا قصور نے ضلع و سٹی قصو رکے 19سرکاری محکموں کے سربراہان کو مجموعی طور پر ایک کروڑ پچہتر لاکھ چونسٹھ ہزار روپے کے نادہندہ ہونے کی بناءپر ادائیگی کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے ۔ ایس ای لیسکو واپڈا قصور ناصر ایاز گرمانی نے

گزشتہ روز ضلع قصو رکے 19سرکاری محکموں کے سربراہان کو دانستہ غفلت ،کوتاہی کے باعث محکمہ واپڈا کے بلز کی مد میں ماہ اگست 2019ءتک پونے دو کروڑ روپے کے بقایا جات جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیے کہ وہ فوری طور پر اپنے ذمہ بقایا جات جمع کروائیں۔وگرنہ

سات یوم کے بعد انکی سپلائی منقطع کر دی جائیگی جبکہ ایس ای لیسکو نے سٹی ڈویثرن لیسکو میں نئے تعینات ہونے والے ایکسین آصف مجید اور ایس ڈی او سول ایریا سب ڈویثرن تبسم طاہر راﺅ پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر انہیں سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ محکمہ جات پولیس ،جیل

،محکمہ انہار ،ویٹرنری یونیورسٹی ،ہیلتھ ل،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ،لائیو سٹاک ،ایجوکیشن بوائز و گرلز سکولز ،ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہیداکوارٹر،روڈز اینڈ بلڈنگ ،TMAقصور ،TMAچونیاں اور پتوکی سمیت 19محکموں کے سربراہوں سے رابطہ کر کے فوری طور پر ان محکمہ کے ذمہ بقایا جات خزانہ میں جمع کروائیں

Exit mobile version