75

سنگجانی میں سلیم کلینک کا افتتاح

سنگجانی میں سلیم کلینک کا افتتاح

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سنگجانی میں سلیم کلینک کا افتتاح کر دیا گیا,





جنرل کونسلر سید حسن شاہ نے افتتاح کا ربن کاٹا.اس موقع پر ڈاکٹر سلیم,صدر ترنول پریس کلب اظہر حسین قاضی





,راجہ شہزاد, راجہ اشفاق,راجہ جمیل,راجہ عبدالرشید, عمران بٹ,قاضی نوید,منیر خان,نصیر الدین مھٹو,





علی شاہ, محمد عالم,راجہ گل فراز اور دیگر کثیر تعداد میں موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں