151

یوسی 46بھڈانہ کلاں انجم عقیل خان کی مغل ہاوس آمد,سیاسی حلقوں میں ہلچل

یوسی 46بھڈانہ کلاں انجم عقیل خان کی مغل ہاوس آمد,سیاسی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد( اسحاق عباسی چیف رپورٹر)یوسی 46بھڈانہ کلاں انجم عقیل خان کی مغل ہاوس آمد,سیاسی حلقوں میں ہلچلمعراج مغل ن لیگ کے نامزد امیدوار ہونگے,جہانگیر مغل
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم این اے انجم عقیل خان نے اپنا وزن مغل بردران کے پلڑے میں ڈال دیا,





جس سے یوسی 46 کے الیکشن دلچسپ صورتحال اختیار کر گئے.انجم عقیل کی بڈھانہ کلاں میں مغل ہاوس آمد نے یہ ثابت کر دیا کہ جہانگیر مغل کے بیٹے معراج مغل ن لیگ نامزد امیدوار ہونگے. انجم عقیل خان اپنی ٹیم کے ہمراہ عملی طور پر سیاسی اکھاڑے میں اتر چکے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں