100

شنکیاری میں نیشنل بنک کے پاس موٹر سائیکل اور سوزوکی میں خطرناک تصادم

شنکیاری میں نیشنل بنک کے پاس موٹر سائیکل اور سوزوکی میں خطرناک تصادم

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر)شنکیاری میں نیشنل بنک کے پاس موٹر سائیکل اور سوزوکی میں خطرناک تصادم





۔ موٹر سائیکل سوار زکریا ولد عبداللّٰہ جان سکنہ محلہ دودال شنکیاری شدید زخمی۔ زخمی زکریا کو فوراً ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں