65

ایس۔ایچ۔او تھانہ بفہ دلپزیر خان کا نفری کےہمراہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن منشیات فروش گرفتار

ایس۔ایچ۔او تھانہ بفہ دلپزیر خان کا نفری کےہمراہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن منشیات فروش گرفتار

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایچ۔او تھانہ بفہ دلپزیر خان کا نفری کےہمراہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن منشیات فروش گرفتار 2کلو سے زاہد چرس برآمد۔تفصیلات کےمطابق

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی ہدایات پر ضلع مانسہرہ کےتمام تھانوں میں موت کےسوداگروں کے خلاف خصوصی مہم کامیابی سے جاری ہے ایس۔ایچ۔او تھانہ بفہ دلپزیر خان نے





مشہورمنشیات فروش افتخار ولد گلزرین سکنہ کلہاڑے غربی سے 2کلو 360گرام چرس اور 1پستول 30بور بمعہ 24کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ بفہ میں 9CCNSA/15AAکےتحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں