95

علاقہ تناول گاؤں کنگڑچھہ کے مقام پر ٹریکٹر چڑھا ئ پر چھڑتے ہوئے الٹ گیا

علاقہ تناول گاؤں کنگڑچھہ کے مقام پر ٹریکٹر چڑھا ئ پر چھڑتے ہوئے الٹ گیا

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) (افسوسناک خبر)): علاقہ تناول گاؤں کنگڑچھہ کے مقام پر ٹریکٹر چڑھا ئ پر چھڑتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں منگل چھائ سے تعلق رکھنے والے

منصف نامی ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں