انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹر محمد نعیم خان نے تبادلے کے احکامات جاری
مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹر محمد نعیم خان نے تبادلے کے احکامات جاری
کر دیئےسنٹرل پولیس آفس سی پی او سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عدنان اعظم خان ڈی ایس پی ایف آر پی ہیڈکوارٹرز پشاور سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز مردان ریجن تعینات
اعلامیہ فی الفور نافذالعمل ہوگا