دختر گل زادہ سکنہ گمبت کو ان کی ماں کے سامنے گولی مار کر قتل کردینے کے بعد خود پر فائرنگ
مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)مردان محب روڈ پر ڈسٹرکٹ ہسپتال مردان کے انستھزیا ٹیکنیشن اصغر نے شادی سے انکار پر اٹھارہ سالہ مسماة۔دختر گل زادہ سکنہ گمبت کو ان کی ماں کے سامنے گولی
مار کر قتل کردینے کے بعد خود پر فائرنگ کردی جسکو پولیس نےتشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا تھانہ پار ہوتی پولیس نے آلہ قتل و گاڑی قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرلیا