Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مسلم ہینڈ سکول مانسہرہ کے ہونہار طالب علم محمد بلال ہاشمی کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تحصیل بالاکوٹ کا اعزازپارس بالاکوٹ کے رہائشی مسلم ہینڈ سکول مانسہرہ کے ہونہار طالب علم محمد بلال ہاشمی کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات ہاتھ سے لکھا قرآن پاک پیش کیا وزیر مزہبی امور ڈاکٹر پیر نورلحق قادری بھی موجود تھے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قرآن مجید اپنے ہاتھوں سے لکھنے پر محمد بلال ہاشمی اور انکی پوری ٹیم کی محنت کو سراہا اور مبارکباد دی۔۔محمد بلال ہاشمی کے بھائی حامدرضا اور عبدالرشید قریشی (معروف مذہبی سکالر) نے کہا کہ ہم اس موقع پر مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست پیر امین الحسنات شاہ صاحب اور وزیر آباد کالج کے تمام منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتح ہیں

بالخصوص محترم جناب حافظ ذیشان سر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ڈھیروں مبارکباد انکے لیے کہ انہوں نے دن رات کی محنت سے اپنے سٹوڈنٹس کو اس قابل بنایا کہ آج وہ اپنا اور اپنے ادارے کا نام روشن کر رہے اللہ کریم اسکا اجر دنیا و آخرت میں انہیں نصیب فرماے۔ آمین

Exit mobile version