85

مانسہرہ،ال پاکستان میڈیا کونسل کے عہدیداران کا اجلاس

مانسہرہ،ال پاکستان میڈیا کونسل کے عہدیداران کا اجلاس

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ،ال پاکستان میڈیا کونسل کے عہدیداران کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان یوسف زئی ھزارہ یونیورسٹی منقعد ھوا ،اجلاس میں ضلع بھر کے عہدیداران و ممران ساجد نواز ،امان اللہ خان،شکیل عدنان ،کامران مغل،اسامہ اور ناصرسعید سواتی سمیت کثیر تعداد ممران نے شرکت کی





،تاھم منقعدہ اجلاس سے صدر ڈسٹرکٹ مانسہرہ ندیم ساحل یوسف زئی نے حطاب کرتے ھوئے کہا کہ ھم صحافی برادری کو آپس کی چپقلشوں میں رھنے کے بجائے متحد ھو کر ایک جان کی ماند ھونا چاھئے تاکہ کل کسی صحافی بھائی پر مشکل وقت آئے تو سب برادری شانہ بشانہ کھڑی رھے




انہوں نے کہا ھماری آل پاکستان میڈیا کونسل کے دروازے سب بھائیوں کے لیے کھلے ھیں ھم نئے شامل ھونے والے دوستوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کریں گے اور انکے ھر مشکل میں بھرپور ساتھ دیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں