78

ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری نے مشہور منشیات فروش کوگرفتار کرکے 4کلو331گرام چرس برآمد کرلی

ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری نے مشہور منشیات فروش کوگرفتار کرکے 4کلو331گرام چرس برآمد کرلی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری نے مشہور منشیات فروش کوگرفتار کرکے 4کلو331گرام چرس برآمد کرلی۔تفصیلات کےمطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری نے کاروائ




کرتے ہوۓ ملزم نصیرولد محمد نظیر سکنہ ڈنہ گیروال کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 4کلو 331گرام چرس برآمد کرکے ملزم کےخلاف تھانہ سٹی میں 9CCNSAکےتحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں