Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)افسوس ناک خبر بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

میرے انتہائی محترم عزیز دوست میرے دو ست راست کاغان راولاکوٹ والے محمد شفیق بھائی آج ہم سے جدا ہو کر اللہ کو پیارے ہو گے ہیں اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین .




Exit mobile version