Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزادی مارچ, جی ٹی روڈ ترنول پر استقبالیہ کیمپ,انجم عقیل خان اور مقامی لیگی رہنماؤں نے قافلوں کے ہمراہ شرکت

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)آزادی مارچ, جی ٹی روڈ ترنول پر استقبالیہ کیمپ,انجم عقیل خان اور مقامی لیگی رہنماؤں نے قافلوں کے ہمراہ شرکت کی.تفصیلات کے مطابق

آزادی مارچ کے قافلوں کے استقبال کیلئے جی ٹی روڈ 26 نمبر چونگی پر حاجی گلفراز خان کی جانب سے استقبالیہ کیمپ لگایا گیا. یوسی 48 سرائے خربوزہ کا قافلہ راجہ جان عباسی, کرم خان اور ریاض پراچہ,ابرار عباسی اور دیگرکی قیادت میں پہنچا.ترنول سے میر احمد خان,مذمل شاہ کارکنان کے ہمراہ پہنچے

, بھڈانہ کلاں سے قافلہ لیگی رہنما جہانگیر مغل,اکسیر مغل اور معراج مغل کی قیادت میں پہنچا.

انجم عقیل خان جب قافلے کے ہمراہ کیمپ میں پہنچے تو کارکنان نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور انکا پرجوش استقبال کیا.26 نمبر چونگی پر مارچ کے شرکاء سے قائدین نے خطاب کیا.

Exit mobile version