Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مولانا فضل الرحمان 31 سال بعد پہلی بار اقتدار کے ایوان سے باہر آئے ہیں تو ذہنی توازن کھو بیٹھے

مولانا فضل الرحمان 31 سال بعد پہلی بار اقتدار کے ایوان سے باہر آئے ہیں تو ذہنی توازن کھو بیٹھے

مولانا فضل الرحمان 31 سال بعد پہلی بار اقتدار کے ایوان سے باہر آئے ہیں تو ذہنی توازن کھو بیٹھے

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مولانا فضل الرحمان 31 سال بعد پہلی بار اقتدار کے ایوان سے باہر آئے ہیں تو ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں.خان بہادر خان۔ مولانا کی کوشش ہے کہ اگر میں اقتدار میں نہیں تو پھر ملک اور سیاست بھاڑ میں جائیں۔اس نازک وقت میں جب بھارت نے کشمیریوں پر سامنے سے وار کیا ہے۔

مولانا نے کشمیریوں کی پشت پر وار کیا ہے اور کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے.خان بہادر نے کہا کہ مولانا کی کوشش ہے کہ حکومت سے لڑائ میں سادہ لوح عوام کو مروائیں اور پھر ان کی لاشوں پر سیاست کریں.مولانا کی سادہ لوح عوام کی لاشوں پر سیاست کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا اور یہ اسلام آباد سے ناکام و نامراد واپس لوٹیں گےاور پاکستان کی غیور عوام ان کو سیاسی طور پر دفن کر کے چھوڑے گی۔

Exit mobile version