74

نو تعینات ایس۔ایچ۔او تھانہ شنکیاری عامر خان کی کاروائ منشیات فروش گرفتار

نو تعینات ایس۔ایچ۔او تھانہ شنکیاری عامر خان کی کاروائ منشیات فروش گرفتار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔نو تعینات ایس۔ایچ۔او تھانہ شنکیاری عامر خان کی کاروائ منشیات فروش گرفتار۔۔۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شنکیاری میں نئے تعینات ہونے والےایس۔ایچ۔او




سب انسپکٹر عامر خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائ کرتے ہوۓ منشیات فروش محمد جمیل ولد عبدالرؤف سکنہ شنکیاری کو گرفتار کرکے ملزم سے 1کلو 235گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ شنکیاری میں 9D.Cnsaکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں