Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مروٹ محکمہ جنگلات کا فارسٹ گارڈ مختار کرپشن کنگ سپاہی پشت پناہی کی وجہ سے محکمہ کالاڈلہ بنا ہوا

مروٹ محکمہ جنگلات کا فارسٹ گارڈ مختار کرپشن کنگ سپاہی پشت پناہی کی وجہ سے محکمہ کالاڈلہ بنا ہوا

مروٹ محکمہ جنگلات کا فارسٹ گارڈ مختار کرپشن کنگ سپاہی پشت پناہی کی وجہ سے محکمہ کالاڈلہ بنا ہوا

مروٹ (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ محکمہ جنگلات کا فارسٹ گارڈ مختار کرپشن کنگ سپاہی پشت پناہی کی وجہ سے محکمہ کالاڈلہ بنا ہوا ہے۔محکمہ جگلات کا کماو پتر لوگوں کو بلیک میل کرنے اوپر کی کمای اوپر تک دیتا ہوں کوی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔مختار گارڑ کی دھمکی




2017 سے سعودیہ میں مقیم آصف نامی لڑکے خلاف 2018 میں لکڑ چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کر کے 317 کے رحمت علی نمبردار سے جھوٹی تصدیق بھی کروائی۔تفصیلات کے مطابق۔مروٹ کے گرد نواح چولستان کے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے ساتھ ساتھ ہائی وے کے دونوں طرف کی درختوں کی کٹائی کا غیر قانونی دھندہ عروج پر کمرشل ایریا میں سرکاری درخت کٹوا کر بھاری




رشوت لیکر چند ہزارجرمانہ کر کے محکمہ جنگلات کو دھوکہ دے رہا ہے سنکڑوں قمتی درخت خردبرد کر چکا ہے شریف لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمے بنا کر بلیک میل کرتا ہے 313 کے رہائشی محمد آصف نامی جوان کے خلاف لکڑ چوری کا جھوٹا مقدمہ بنایا 2018 میں مگروہ نوجوان 2017 سے سعودیہ میں ہے اس جھوٹے وقوعہ کی تصدیق 317 کے نمبردار رحمت علی ملہی نے کی جو

جھوٹ کا پلندہ ہے اگر درخت چوری ہوئے تو وقوعہ 313 کا ہے تو تصدیق 313 کے نمبردار سے ہوتی مگر جھوٹے وقوعہ کے جھوٹے گواہ 317 کے نمبردار رحمت علی ملہی بن گے جب رحمت علی ملہی نمبردار سے وقوعہ کی تفصیل طلب کی گئی ۔تو اس نے کہا مختارگارڈ نے




دھوکہ سے مجھ سے تصدیق کروائی ہے مجھے وقوعہ کاعلم ہی نہیں ہے 313کے ابو حمزہ ساجد اور کاشف کے خلاف بھی لکڑ چوری کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا۔ اس ساری کرپشن میں بلاک افیسر دلاوار سندھو ۔رنیج افیسر ۔ابوب ملکیرا کی مکمل سیرپرستی حاصل ہے۔مختا ر گارڈ نے مختارگارڈنے




محکمہ جنگلات کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہائی وے چرواہوں کو بیچ دیتا ہے چرواہے لانگی کے ساتھ ساتھ درختوں کا قتل عام بھی دھڑلے سے کرتے ہیں۔مختارفاسٹ گارڈ کے خلاف غیر جانبداری انکوائری کی جائے۔مزید حقائق ثبوت کے ساتھ بہت جلد منظر عام پر لائیں گے ۔مختار گارڈ کی کرپشن بے نقاب کریں گے متاثرین




Exit mobile version