159

تورغر آل پاکستان کلرکس ایسوی ایشن تورغر کے انتحابات مکمل ضلع تورغر سے نثار خان بلا مقابلہ صدر منتحب

تورغر آل پاکستان کلرکس ایسوی ایشن تورغر کے انتحابات مکمل ضلع تورغر سے نثار خان بلا مقابلہ صدر منتحب

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تورغر آل پاکستان کلرکس ایسوی ایشن تورغر کے انتحابات مکمل ضلع تورغر سے نثار خان بلا مقابلہ صدر منتحب تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختون خواہ میں کلرکس ایسوی ایشن کے انتحابات جاری ہے جس میں گزشتہ روز ضلع تورغر کے کلرکس ایسوی ایشن کے انتحابات مکمل ہوئے

نثار خان بلا مقابلہ صدر منتحب ہوئے نثار خان نے منتحب ہونے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہ آللّہ تعالٰی کے فضل کرم سے تمام دوستوں کے اتفاق رائے سے ضلع تورغر ایپکاء ایسوسی ایشن ضلع تورغر کی کابینہ تشکیل پائی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں