86

بٹل نو عمر طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کرکے ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

بٹل نو عمر طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کرکے ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیسبٹل نو عمر طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کرکے ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتارتفصیلات کےمطابق نویں جماعت کی طالبہ کو ملزم تنویر ولد سلیمان نے چھتر ٹاپ جنگل میں زبردستی لے کر گیا اورجنسی زیادتی کرنے کے ساتھ ساتھ ویڈیواور فوٹوز بناتا رہا۔









۔تھانے میں درخواست موصول ہونے پر ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل قاضی ماجد نسیم نے فوری متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جس میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئ۔ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان کی ہدایات پر فورا سپیشل ٹیم تشکیل دی گئ




جس کی سربرائ ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل قاضی ماجد نسیم کررہےتھے۔32گھنٹوں کے لگاتار محنت کےبعد ملزم تنویر ولد سلیمان کو خفیہ ٹھکانے سے گرفتار کر لیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں