Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ ترنول سے 14 سالہ مغوی طالب علم برآمد

تھانہ ترنول سے 14 سالہ مغوی طالب علم برآمد

تھانہ ترنول سے 14 سالہ مغوی طالب علم برآمد

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )تھانہ ترنول سے 14 سالہ مغوی طالب علم برآمدسائل اسلم حیات نے تھانہ ترنول میں درخواست دی کی اسکا بیٹا ثقلین اسلم بعمر 14 سال 6ماہ صبح گھر سے نکلا جو تا حال واپس نہ آیا ہے میرے بچے کو کسی نے اغواء کیا ہے




جس پر ثاقب محمود اے ایس ائی نے مقدم نمبر 503مورخہ 08.11.19 بجرم 365 ت پ تھانہ ترنول درج رجسٹر کیا اورڈی ایس پی صاحب صدر اور SHOصاحب ترنول کے زیر نگرانی ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے مغوی ثقلین اسلم ولد اسلم حیات ساکن ڈھوک راجگان اسلام آباد کو بازیاب کروا لیا ہے. مزید تفتیش جاری ہے




Exit mobile version