98

تھانہ ڈونگاگلی ایس ایچ او انسپکٹر عارف خان کی دبنگ کاروائی

تھانہ ڈونگاگلی ایس ایچ او انسپکٹر عارف خان کی دبنگ کاروائی

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر)تھانہ ڈونگاگلی ایس ایچ او انسپکٹر عارف خان کی دبنگ کاروائی قتل وغارت کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار تفشیش شروع زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ڈونگاگلی کے ایس ایچ او انسپکٹرعارف خان تنولی نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر عرصہ تیس سال سے مفرور ملزم اورنگزیب عرف بلوکو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزم سے تفشیش شروع کردی اس ضمن میں انسپکٹرعارف تنولی نے صحافیوں کوبتایا کہ اشتہاری ملزم




اورنگزیب عرف بلو تھانہ بہارہ کہو اسلام آباد پولیس کو سال 1992 , کے قتل اور ڈکیتی کے مقدمہ میں تھانہ ڈونگاگلی کو مطلوب تھاجسے گزشتہ رات جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے ملزم کوگرفتار کرلیاگیاہے ملزم علاقے میں بھی وحشت کی علامت سمجھاجاتاتھا اور اسلام کے تھانہ بہارہ کہوکوبھی ڈکیتی راہزنی اورقتل واقدام کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھا ملزم کو أج عدالت میں پیش کیا گیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں