66

آل پاکستان میڈیا کونسل کے زیر اہتمام تناول پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ھوا

آل پاکستان میڈیا کونسل کے زیر اہتمام تناول پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ھوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آل پاکستان میڈیا کونسل کے زیر اہتمام تناول پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ھوا۔ جس میں چیئرمین کے پی کے بابو عبدالرحمان تنولی، جنرل سیکریٹری ہزارہ ڈویژن محمد شفیق تنولی،




چیئرمین تناول سردار تنولی، نائب صدر محمد جاوید تنولی اور سیکریٹری خزانہ طاہر محمود اعوان شرکت کی۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر ھزارہ ڈویژن کران اعوان کی دادی اماں، حسرت شاہ کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں