Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آل پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ ) تناول ونگ کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ھوا

آل پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ ) تناول ونگ کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ھوا

آل پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ ) تناول ونگ کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ھوا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آل پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ ) تناول ونگ کا اجلاس تناول پریس کلب میں منعقد ھوا۔ اجلاس میں چیئرمین کے پی کے بابو عبدالرحمان تنولی جنرل سیکریٹری ھزارہ ڈویژن محمد شفیق تنولی چیئرمین تناول ونگ سردار تنولی نائب صدر تناول ونگ محمد جاوید* نے شرکت کی۔




اجلاس میں پاکستان میڈیا کونسل کی خصوصی دعوت پر مانسہرہ کے معروف صحافی اور مانسہرہ نیوز کے چیف ایڈیٹر منیر ہمایوں قریشی بھی شریک ھوئے۔ اس موقع پر انہوں نے آل پاکستان میڈیا کونسل کی جانب سے دی گئی دعوت کو قبول کرتے ھوئے آل پاکستان میڈیا کونسل میں شامل ھونے اور قدم بہ قدم ساتھ چلنے کا اعلان کیا۔




Exit mobile version