63

سرن ویلی جبوڑی بازار میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

سرن ویلی جبوڑی بازار میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)سرن ویلی جبوڑی بازار میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا کئی دکانے جل کر خکسار بن گئی لاکھوں کا نقصان۔تفصیل کے مطابق سرن ویلی جبوڑی کے بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی




دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی بڑی کوشش کی لیکن آگ مزید تیز ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو جلا کر راکھ بنا دیا جس سے دکاندداروں کا لاکھوں کا نقصان ہوچکا ہے آخری اطلاحات آنے تک آگ پر قابو پانے کیلیئے فائر برگیڈ بھی بلا لی گئ ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں