107

نھنی زینب کی بازیابی میں صحافی اسحاق عباسی اور انکی ٹیم کا بڑا کردار ہے ایس ایچ او ترنول

نھنی زینب کی بازیابی میں صحافی اسحاق عباسی اور انکی ٹیم کا بڑا کردار ہے ایس ایچ او ترنول

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )نھنی زینب کی بازیابی میں صحافی اسحاق عباسی اور انکی ٹیم کا بڑا کردار ہے ایس ایچ او ترنول,زینب کے معاملے میں مثبت رپورٹنگ سے پولیس کو حوصلہ لیا.





انسپکٹر ارشد علی. ترنول پولیس کا کہنا ہے کہ زینب کے اغواء کے بعد صحافی اسحاق عباسی اور انکی ٹیم نے انتہائی ذمہ داری کے ساتھ مثبت رپورٹنگ کی جس سے پولیس کا مورال بلند ہوا




اور پولیس نے کامیابی حاصل کی.ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی اور اے ایس آئی صابر جپھہ کا کہنا تھا کہ عوام نے بھی زینب کے معاملے میں بھر پور ساتھ دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں