Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

الیکشن 2013 میں بھی دھاندلی ہوئی مگر اس بار سارے ریکارڈ توڑدیئے مولانا عبدلغفور حیدری

الیکشن 2013 میں بھی دھاندلی ہوئی مگر اس بار سارے ریکارڈ توڑدیئے مولانا عبدلغفور حیدری

الیکشن 2013 میں بھی دھاندلی ہوئی مگر اس بار سارے ریکارڈ توڑدیئے مولانا عبدلغفور حیدری

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مولانا عبدلغفور حیدری نے 26نمبر چونگی پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا ڈھونگ رچاکر عمران خان کو قوم پر مسلط کیا گیا2013 کے الیکشن میں بھی دھاندلی ہوئی مگر اس بار سارے ریکارڈ توڑدیئے گئے




اسٹیبلشمنٹ کو باور کرایا گیا عمران خان بہت قابل یےپاکستان کو کرکٹ کا کھیل سمجھ کر عمران کو لایا گیاجو بیوی کو نہیں سنبھال سکا وہ ملک کو کیسے سمبھالے گاپتہ نہیں عمران تیسری بیوی کو کب چھوڑ دے.مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ میرے قائد نے کئی بار بتایا یہ قادیانیوں کا ایجنٹ ہےعبدالشکور عام قادیانی کو ٹرمپ سے ملایا گیاسکھوں کو کرتار پور کے نام پر بیوقوف بنایانوجوت سنگھ سدھو بنیادی طور پر قادیانی یےعمران خان سدھو سے کہ نہیں سکتا تھا




تم میری موجودگی میں قادیانیوں کی تعریف کررہے ہوستر سال میں بھارت کشمیر میں قبضہ نہ کرسکا جو آج کیاعمران مودی کو کشمیر دے کر مگر مچھ کے آنسو بہارہا ہےٹرمپ کے بلانے پر عمران کے ساتھ آرمی چیف بھی ساتھ تھے.آرمی چیف کا شاندار استقبال اور عمران کاچپڑاسی نے کیا.




انیوں نے کہا کہ سارے ڈانسر تحریک انصاف کا حصہ ہیں انکی خارجہ پالیسی ناکام ہےاقوام متحدہ میں کشمیر کے مسئلے پر ان کے قرارداد کے لیے 16ووٹ بھی نہیں تھےداخلہ پالیسی ناکام ڈالر 160 تک پہنچ گیا.قرضوں میں اضافہ ہوا ہر بچہ دو لاکھ کا مقروض ہوگیاان سے ملک چلنے والا نہیں آزادی مارچ عمران کے استعفی تک چلے گاعمران کا استاد مودی کشمیر ہڑپ کرگیا.




پورے ملک میں سڑکیں بند ہیں یہ لاک ڈاؤن جاری رہے گاحکومت استعفی دے کر قوم کی جان چھوڑےیہاں روزانہ دھرنا دیا جائے گا.نماز جمعہ مولانا عزیز الرحمان ہزاروی نے پڑھائی




.دھرنامولانا عبدالمجید ہزاروی کی قیادت میں دیاگیا.جی ٹی روڈ 26 نمبر چونگی اسلام آباد کے دونوں اطراف سے روڈ کو بلاک کیا گیا تھا.اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سےسیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے .




Exit mobile version