کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری کی چھٹی کا وقت قریب أگیا
ایبٹ آباد (فرح ستی سٹی رپورٹر )کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری کی چھٹی کا وقت قریب أگیاہزارہ سےتعلق رکھنے والی باکسنگ فیڈریشن نے سیکٹری کی ناقص پالیسیوں پر پشاور ہاہیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائرکرنےکافیصلہ کرلیا جبکہ تحقیقاتی اداروں نے بھی سیکٹری کی مبینہ کرپشن کی چھان بین شروع کردی۔