102

آپریشن ضرب حزب کے پہلے شہید میجرسیدواصف حسین شاہ شہید کی پانچویں برسی

آپریشن ضرب حزب کے پہلے شہید میجرسیدواصف حسین شاہ شہید کی پانچویں برسی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہےآپریشن ضرب حزب کے پہلے شہید میجرسیدواصف حسین شاہ شہید کی پانچویں برسی تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے وفد کی




وائس چئیرمین یوتھ ایم پی اے سیدشبیرحسین شاہ کی قیادت میں مزار پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی اور مزار پر دعا بھی کی گئی اس موقع پر شہید میجرواصف شاہ کے والد پروفیسر ارشاد حسین شاہ بھائی عاطف حسین شاہ اور دیگر اہل خانہ بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں