99

کوٹ رادھاکشن آئی جی پنجاب کے ہوائی فائرنگ کی پابندی کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا گیا

کوٹ رادھاکشن آئی جی پنجاب کے ہوائی فائرنگ کی پابندی کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا گیا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)کوٹ رادھاکشن آئی جی پنجاب کے ہوائی فائرنگ کی پابندی کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا گیاکوٹ رادھاکشن کے نواحی علاقے مدکے میں شادی کی تقریب میں رحمان نامی شخص کی ہوائی




فائرنگ مصوف نے ہوائی فائرنگ کرنے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی علاقے میں خوف وحراس کی فضاء قائم مقامی پولیس خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں