88

اسد عمر کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کیلئے خوشخبری ہے. توقیر عباس

اسد عمر کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کیلئے خوشخبری ہے. توقیر عباس

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر )اسد عمر کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کیلئے خوشخبری ہے. توقیر عباس این اے 54 میں ترقیاتی کام تیزی سے شروع ہونگے. رہنما تحریک انصاف. تحریک انصاف کے کے رہنما سید توقیر عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے




کہ اسد عمر کو منصوبہ بندی کی وزارت ملنا ہماری کامیابی ہے این اے 54 میں ترقیاتی کام کا سلسلہ تیزی سے شروع ہوگا. انکا کہنا تھا کہ اسد عمر کے حلقہ کے لوگ ان سے بہت محبت کرتے ہیں. امید کرتے ہیں کہ اسد عمر بھی عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں