Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کار دریا میں گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

کار دریا میں گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

کار دریا میں گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق
دیربالا: دریائے پنجکوڑہ میں گاڑی گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دیربالا میں ایک کار میں سوار افراد گالوم کوہستان سے کلکوٹ کی طرف جارہے تھے کہ دریائے پنجکوڑہ کے مقام پر ان کی گاڑی دریا میں گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کاکہناہے کہ حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ لاشوں کو اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Exit mobile version