78

اساتذہ اور طلباء کی محبتیں مدتوں یاد رہیں گی جی ۹/۴کے اساتذہ کا بے حد مشکور ہوں۔عبدالوہاب میر خسرو

اساتذہ اور طلباء کی محبتیں مدتوں یاد رہیں گی جی ۹/۴کے اساتذہ کا بے حد مشکور ہوں۔عبدالوہاب میر خسرو
اسلام آباد (اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )اسلام آباد سے گلگت بلتستان گریڈاٹھارہ میں ترقی پانے والے پرنسپل عبدالوہاب میر خسرو نے جی نائن فور کالج میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا




کہ میں اپنے ہم منصب اساتذہ بالخصوص پرنسپل کالج ہذا فرہاد علی شاہ کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے اتنی زیادہ محبتوں سے نوازا۔کالج ہذا کے طلباء کی محبتیں مدتوں یاد رہیں گی ۔




واضح رہے کہ عبدالوہاب میر خسرو ایم اے ایجوکیشن ۔ایم فل انگلش۔ایم ایڈ ہیں ۔اور بطورِ ڈپٹی ہیڈ ماسٹر سنگ جانی۔ٹمن۔ترنول۔اور جی نائن فور ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں