139

ناروے میں قرآن مجید کی توہین محافظ قرآن عمر الیاس مسلمانوں کا ہیرو ہے ملک عالمگیر

ناروے میں قرآن مجید کی توہین محافظ قرآن عمر الیاس مسلمانوں کا ہیرو ہے ملک عالمگیر
اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ناروے میں قرآن مجید کی توہین محافظ قرآن عمر الیاس مسلمانوں کا ہیرو ہے. ملک عالمگیر. ناروے میں قرآن مجید کی توہین کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.
ملک عالمگیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرنے پر غازی عمر الیاس نامی نوجوان نے یہ ثابت کر دکھایا کہ مسلمانوں میں جذبہ ایمانی زندہ ہے وہ اپنی سب سے بڑی کتاب قرآن مجید کی کسی صورت بھی بے حرمتی نہیں دیکھ سکتے.انکا کہنا تھا کہ ھمیں قرآن مجید کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے, سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے. اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ پاک کتاب ہے اور وہ اسکی حفاظت بھی کرتا ہے. مسلمانوں کو اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں