Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی ٹی ائی اور مسلم لیگ ن تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ اور دیگر پارٹیز کے سوشل میڈیا کے ورکرز کی میٹنگ

پی ٹی ائی اور مسلم لیگ ن تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ اور دیگر پارٹیز کے سوشل میڈیا کے ورکرز کی میٹنگ

پی ٹی ائی اور مسلم لیگ ن تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ اور دیگر پارٹیز کے سوشل میڈیا کے ورکرز کی میٹنگ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تمام پارٹیز جس میں پی ٹی ائی اور مسلم لیگ ن تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ اور دیگر پارٹیز کے سوشل میڈیا کے ورکرز کی میٹنگ ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کے مرکزی آفس غازی کوٹ میں ہوئ جس میں خاص کر سوشل میڈیا کے استمال کو




مانسہرہ کی بہتری اور عوام مسائل کے حل کے لئے استمال کرنے اور نفرت ختم کر کے لوگوں کو تقسیم کرنے کے بجائے لوگوں کو جوڑنے اور بھائ چارہ کی فضاء قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔پارٹیز اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر تمام نوجوانوں نے اجتماعی مسائل پر چلنے کا اعلان کیا




اور آخر میں تمام دوستوں نے ینگ ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ کے صدر رفیق اعوان کو خراج تحسین پیش کیا جنوں نے مانسہرہ کے نوجوانوں اور تمام پارٹیز کے سوشل ورکرز کو ایک پیج پر جمع کیا اور آئندہ تمام اجتماعی مسائل کو مل بھیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق ہوا۔




Exit mobile version