Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کشمیر میں اس وقت انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے اور بھارتی مظالم دن بدن بڑھ رہے سید عبداللہ گیلانی

کشمیر میں اس وقت انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے اور بھارتئ مظالم دن بدن بڑھ رہے سید عبداللہ گیلانی

کشمیر میں اس وقت انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے اور بھارتی مظالم دن بدن بڑھ رہے سید عبداللہ گیلانی

جدہ ( نورالحسن گجر بیورو چیف جدہ ) کشمیر میں اس وقت انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے اور بھارتئ مظالم دن بدن بڑھ رہے اور کشمیری عوام کو اس وقت ایک جیل کی طرح محاصرے میں رکھا ہوا ہے




مانسانی زندگی مفلوج ہو کر رہے گی ہے ہم اقوام عالم خاص طور پر او آئی سی اور سعودی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کشمیر سے کرفیوختم کروانے اور بھارتی فوج کے مظالم بند کروانے میں اپنا کردار اد کریں حریت رہنما کانفرس کے رہنماؤں سید فیض نقشبندی ،سید عبداللہ گیلانی کی جدہ میں پریس کانفرنس ۔




جدہ میں حریت رہنماؤں کے ترجمان فیض نقشبندی اور سید عبداللہ گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے انڈیا نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے 5اگست کو بھارت نے نہ صرف بین لا قومی قوانین کی خلاف وزی کی ہے




بلکہ اپنے آئین کو بھی توڑا ہے کشمیر پر قبضہ کرنے کے لیے جو ہم کیسی صورت قبول نہیں کرتے پانچ اگست سے لیکر تا حال انڈیا نے انسانی زندگی کو مفلوج کر کے کشمیر کو سب جیل یعنی قبر ستان بنا ہواہے اس وقت پڑوسی دوسرے پڑوسی کے گھر نہیں جا سکتا




ہر گھر کے باہر فوجی کھڑا کیا ہوا ہے بچے اور بوڑھےاس وقت بھوک سے مر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں بھارتی گزشتہ ماہ یورپی یونین کا وفد بلا کر مودی نے شاہی مہمان بنایا ہے




انھیں اور جھوٹ پر مبنی دوراہ کروایا ہے دنیا کے سامنے ایک ڈرامہ رچنے کے لیے اور اس وقت کشمیر میں صرف کشمرکی دوکروڑ عوام کا ہی مسلۂ نہیں بلکہ انسانیت کے ساتھ بھی مزاق کی جا رہی ہے




ایک سوال کے جواب میں عبداللہ گیلانی کا کہنا تھا کے آزاد کی کشمیر حکومت ہمارا بیس کیمپ تھا لیکن بدقسمتی سے انہوں نے ہمارے لیے کوئی خاص کردار نہیں ادا کیا ہم عالمی براداری اور




اقوام عالم خاص طور پر او آئی سی اور سعودی حکومت سے درخواست کرتے ہیں بھارتی مظالم کا نوٹس لیا جائے اور کشمیر میں جاری کرفیو کو ختم کرایا جائے اور کشمیر کی عوام کو آزاد جینے کا حق دلایا جائے ۔




Exit mobile version