Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بہاولپور ڈی پی او سرفراز خان ورک کی پریس کانفرنس

بہاولپور ڈی پی او سرفراز خان ورک کی پریس کانفرنس

بہاولپور ڈی پی او سرفراز خان ورک کی پریس کانفرنس

بہاول پور(رفعت انجم رپورٹر )بہاولپور ڈی پی او سرفراز خان ورک کی پریس کانفرنس
گزشتہ ایک ماہ میں ضلع بھر میں پولیس نے بہترین کارکردگی دیکھائی.ڈی پی او سرفراز ورک

بہاولپور ڈی پی او سرفراز خان ورک کی پریس کانفرنس

ایک ماہ میں ضلع بھر سے پولیس نےراہزانی اور چوری میں ملوث 2گی گینگ گرفتار کیے..ڈی پی او سرفراز ورک

گرفتار گینگ سے پولیس نے 90لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا.. ڈی پی او سرفراز ورک
برآمد ہونے والے مال مسروقہ میں 1کار،122موٹرسائیکل اور طلائی زیورات شامل ہیں.. ڈی پی او سرفرا ورک

گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشافات پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے.. ڈی پی او سرفراز ورک
خوشی ہے کہ شہریوں کا لوٹا ہوا مال انہیں واپس ملا ہے.. ڈی پی او سرفراز ورک
شہریوں کے مال کو واپس کروانے میں پولیس کی انتھک محنت ہے.. ڈی پی او سرفراز ورک

Exit mobile version