65

پتوکی کی اہم سڑکیں ٹو ٹ پھو ٹ اور تباہ حالی کا شکا ران سڑکوں پر عوام کا گزرنا محال

پتوکی کی اہم سڑکیں ٹو ٹ پھو ٹ اور تباہ حالی کا شکا ران سڑکوں پر عوام کا گزرنا محال

پتو کی(محمد یوسف تبسم تحصیل رپورٹر) پتوکی کی اہم سڑکیں ٹو ٹ پھو ٹ اور تباہ حالی کا شکا ران سڑکوں پر عوام کا گزرنا محال۔منتخب نمائندوں کی خاموشی معنی خیز بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پتو کی شہر کی اہم سڑکیں ہلہ رو ڈ ، میگہ رو ڈ، کہنہ رو ڈ ، پھا ٹک رو ڈ ،بمبے ہوٹل بازار، علامہ اقبال روڈ،چھانگا ما نگا رو ڈشامل ہیں۔ عرصہ درا ز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار




اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ان سڑکوں پر سفر کرنا اور گزرنا محال ہوچکا ہے گاڑیاں کھٹارا بن چکی ہیں۔ مگر منتخب نما ئند ے اور سرکا ری احکام حقا ئق کا علم ہو نے کے با وجو د آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں جس کی وجہ سے تاجروں ، شہریوں اور کسانوں کو شدید مشکلات




اور مسا ئل کا سامنا ہے۔ جبکہ ان شاہراہوں پر یا تو گندا پانی کھڑا ہے یا تو پھر یہ کھنڈرا ت کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ مگر اس طرف توجہ دینے ولا کو ئی۔ اور یہ صورت حال دس سال سے یہ سڑکیں اپنا منہ چرا رہی ہیں۔ان سڑکوں سے رو زانہ لاکھوں کی تعداد دیہا توں سے شہروں کی طرف




خریدا ری اور کسان اپنے پھل لے کر منڈیوں تک آتے ہیں۔ شہر کے عوامی سما جی حلقوںاور سول سوسائٹی کے نما ئندوں نے ڈپٹی کمشنر قصور اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین صورت حال کا فو ری نو ٹس لیکر ہنگا می بنیادوں پر خصو صی اقدمات کریں اور ان سڑکوں کی تعمیر جلد از جلد شروع کروا ئی جا ئے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں