Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فردوس عاشق اعوان کا سعودی عرب میں پاکستانی صحافیوں کو ایکری ڈیشن کارڈ جاری کرنے کا اعلان

فردوس عاشق اعوان کا سعودی عرب میں پاکستانی صحافیوں کو ایکری ڈیشن کارڈ جاری کرنے کا اعلان

فردوس عاشق اعوان کا سعودی عرب میں پاکستانی صحافیوں کو ایکری ڈیشن کارڈ جاری کرنے کا اعلان

جدہ (نورالحسن گجر بیورو رپورٹ)وزیر اعظیم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا سعودی عرب میں پاکستانی صحافیوں کو ایکری ڈیشن کارڈ جاری کرنے کا اعلان پاکستانی صحافیوں کا اظہار تشکر ۔




پاک میڈیا گروپ سعودی عرب کے صدر چوہدری نورالحسن گجر نے گزشتہ روز سعودی عرب کے دورے پے آئی ہوئی وزیر اعظیم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پاکستانی صحافی کی نمائندگی کرتے ہوئے انکے مسائل سے آ گاہ کیا اور تحریری طور پر انکو ایک سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز اور قونصلر جنرل جدہ خالد مجید کی موجودگی




میں ایک درخواست دی کے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی صحافیوں ایک تو پاکستانی وزارت اطلاعات کی جانب سے ایکری ڈیشن کارڈ جاری کئیے جائیں اور دوسرا پی آئی اے کے سفر پے پچاس فیصد خصوصی رعایت دی جائے اور تیسرا سعودی انفارمیشن منسٹر سے ملکر یا خط لکھ کر جو پاکستانی اس وقت سعودی عرب میں اپنی صحافتی خدمات پیش کر رہے




انکو کارڈ جاری کروایا جائے تا کہ سعودی عرب میں ہم آزاد طریقے سے کھل کر اپنی صحافتی خدمات کر سکیں جس پر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان انفارمیشن منسٹری سے فوری ایکری ڈیشن کارڈ جاری کروانے کا اعلان اور کہا کے پہلے پاکستان سے کارڈ بن جائیں سب کے پھر اس کی بنیادپے




ہم قونصلیٹ کے زریعے سعودی وزارت اطلاعات سے بات کر کے آپکے کارڈ جاری کروا دیں گیے اور پی آئی اے کے ٹکٹ کے حوالے سے بھی پیش رفت کی جائے گئ اس پر تھوڑا وقت لگے گا ہماری حکومت صحافیوں کے تمام جائز مطالبات کا خیال رکھتی ہے اور آپکو آپکا حق ضرور ملے گا




جس پر صدر پاک میڈیا نورالحسن گجر نے سعودی عرب میں تمام صحافیوں کی جانب سے انکا شکریہ ادا کیا اس عمل کے ساتھ کے وہ یقینی طور پر صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں ۔ایکری ڈیشن کارڈ کے اعلان کے ساتھ ہی سعودی عرب میں مقیم پاکستانی صحافیوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ اٹھی فردوس عاشق اعوان اور صدر پاک میڈیا نورالحسن سے اظہار تشکر کیا ۔




Exit mobile version