81

انڈیا نے نئے آرمی چیف کیلیے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے

انڈیا نے نئے آرمی چیف کیلیے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے

اسلام آباد(امجد اقبال تنولی نمائندہ خصوصی )انڈیا نے نئے آرمی چیف کیلیے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ ناراوانے ، شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ اور جنوبی فوج کے




کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ستندر کمار سینی شامل۔تینوں نام میں سے ایک کے انتخاب کیلیے سمری وزیر اعظم مودی کو بھجوا دی گی ان میں سے ایک آفیسر آرمی چیف کیلیے منتحب ہوگاکیا انڈیا حالت جنگ میں نہیں ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں