86

کھیلوں کوفروغ دینے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں کےپی کے کھیلوں کاگڑھ ہے اسفندخٹک

کھیلوں کوفروغ دینے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں کےپی کے کھیلوں کاگڑھ ہے اسفندخٹک

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد کھیلوں کوفروغ دینے کے لیے دن رات کوشاں ہیں نوجوان نسل منفی سرگرمیوں سے متنفرہوکرمثبت سرگرمیوں کی طرف راغب ہوں کھیلوں سے ہسبتالوں کے میدان ویران ہوجاتے ہیں صوبائی حکومت کھیلوں کی طرف بھرپورتوجہ دے رہی ہے




ان خیالات کااظہار گزشتہ روز ڈی جی سپورٹس اسفندخٹک نے آن لائن ایف ایس میڈیانٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسرسے کیا انہوں نے کہا کھیلوں کوفروغ دینے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں




کھلاڑی ملک وقوم کے محسن ہوتے ہیں ہم انکی ہرسطح پرحوصلہ افزائی کریں گے کھیلوں کے میدانوں کو أباد کریں گے نوجوان نسل کوزیادہ سے زیادہ کھیلوں کی طرف راغب ہوناچاہیے




نوجوان کھلاڑی ملک وقوم کاقیمتی سرمایہ ہوتے ہیں صوبائی حکومت کھیلوں کو فروغ دینے میں اپنابھرپورکرداراداکررہی ہے کےپی کے کھیلوں کاگڑھ ہے کھیلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے ہم نکھاریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں