مانسہرہ میں تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے نوجوان غدار وطن منظورپشتین کی آمد کے موقع پر احتجاج
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے نوجوان غدار وطن منظورپشتین کی
آمد کے موقع پر احتجاج کرتے ہوئے یہ جو سونی درتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاک فوج زندہ باد آئی ایس آئی زندہ باد پاکستان زندہ بادمانسہرہ_منظور_پشتین_غدار_وطن_نامنظور