Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

معاشرے میں خصوصی افراد پر ہم سب لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ،عاصم میر

معاشرے میں خصوصی افراد پر ہم سب لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ،عاصم میر

معاشرے میں خصوصی افراد پر ہم سب لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ،عاصم میر

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) معاشرے میں خصوصی افراد پر ہم سب لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے. عاصم میر معزور افراد کی مدد سے دلی تسکین ہوتی ہےڈائریکٹر وائس آرگنائزیشن. معزور افراد کےعالمی دن کے موقع پر وائس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر عاصم میر نےکہا ہے





کہ معاشرے کے ہر فرد کو سپیشل افراد کی مدد بڑھ چڑھ کر کرنی چاہیے. انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لئے جو ہم قدم پروگرام کا جو آغاز کیا ہے




وزیر اعلی پنجاب داد کے مستحق ہیں لہذا ہم سب پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ ایسے افراد کی ہر ممکن مدد کریں تاکہ وہ بھی معاشرے میں اچھی اور بہتر زندگی گزار سکیں.




Exit mobile version