116

ڈپٹی کمشنر حاضر ہےخیبر پختونخوا صوبائی حکومت کی ہدایات پر تین گھنٹوں کا شیڈول جاری کردیا

ڈپٹی کمشنر حاضر ہےخیبر پختونخوا صوبائی حکومت کی ہدایات پر تین گھنٹوں کا شیڈول جاری کردیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر حاضر ہےخیبر پختونخوا صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر نے عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر تین تین گھنٹوں کا شیڈول جاری کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں