127

کوٹکے پل کے قریب تلیسہ موڑ پر بٹراسی کالج کے پروفیسر ز کی گاڑی کو حادثہ

کوٹکے پل کے قریب تلیسہ موڑ پر بٹراسی کالج کے پروفیسر ز کی گاڑی کو حادثہ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)کوٹکے پل کے قریب تلیسہ موڑ پر بٹراسی کالج کے پروفیسر ز کی گاڑی کو حادثہ تین افراد زخمی ایک کی حالت تشویش بتائی جاتی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں