95

پراونشل یوتھ اسمبلی خیبر پختونخواہ کے انتخابات گرین پارٹی سابقہ کارکردگی کی بنإ پر دوبارہ جیت کیلئے پر عزم

پراونشل یوتھ اسمبلی خیبر پختونخواہ کے انتخابات گرین پارٹی سابقہ کارکردگی کی بنإ پر دوبارہ جیت کیلئے پر عزم

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)پراونشل یوتھ اسمبلی خیبر پختونخواہ کے انتخابات گرین پارٹی سابقہ کارکردگی کی بنإ پر دوبارہ جیت کیلئے پر عزم گرین پارٹی کے چیف قاضی طیب تنولی نے کہا کہ ہماری جماعت نے مثالی دور اقتدار کے دوران صوبہ بھر میں نوجوانوں کی عملی تربیت کیلئ بھرپور کام کیا سابقہ کارکردگی اور مستقبل کے بہترین لائحہ عمل کی




بدولت گرین پارٹی کے امیدواران اقبال کے شاہین قیصر زمان چیف منسٹر اور عمر خٹک سپیکر منتخب ہوکر خیبرپختونخواہ کے نوجوانوں کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے نوجوانوں کی بہترین کردار سازی اور شعور کیلیے اپنا کردار احسن طریقہ سے ادا کریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں