113

لال سوہا نرا جہاں پلی اسلام آباد لالہ ڈیرہ میں رات کی تاریکی میں مجرا پولیس تھانہ عباسنگرکا چھاپہ

لال سوہا نرا جہاں پلی اسلام آباد لالہ ڈیرہ میں رات کی تاریکی میں مجرا پولیس تھانہ عباسنگرکا چھاپہ

بہاولپور(رپورٹ رانا محمود اصغر)ہم چلتے ہیں لال سوہا نرا جہاں پلی اسلام آباد لالہ ڈیرہ میں رات کی تاریکی میں مجرا ہو رہا تھا پولیس تھانہ عباسنگر نے چھاپہ مارا تین عدد تتلیاں ثانیہ . عائشہ .




شہناز فحش مجرا کر رہی تھی تین بھنورے رمضان . اجمل عمر بلند آواز میں ڈیک چلا کر سونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ملزمان کو گررفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں