ایبٹ أباد تھانہ میرپور کی حدود میزائل چوک میدان جنگ بن گیا
ایبٹ آباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)ایبٹ أباد تھانہ میرپور کی حدود میزائل چوک میدان جنگ بن گیا تیزرفتار سرکاری پوٹھارجیپ کے ڈراہیور نے تین موٹرساہیکل سواروں کو ٹکرمارکرزخمی کردیا
وجہ پوچھنے پرسرکاری اہلکاروں نے طالبعلموں کوتشدد کانشانہ بناڈالا عوام کی مداخلت کرکے سرکاری أفیسر کی پٹائی کردی اس ضمبن میں زرائع نے بتایاکہ۔سرکاری نمبر والی گاڑی جیپ نے میزاہل چوک میں موٹر ساہیکل کو پیچھے سے ٹکر ماری جس سے تین طالبعلم زخمی ہوے
جس کے بعد گاڑی سے اترنےوالے شخص نے اپنے آپ کو سرکاری آفیسر بتاتے ہوے بچوں پر تشدد کیا جس پر عوام مشتعل عوام نے ان افسر کی درگت بنا ڈالی۔ میزاہل چوک ایک گھنٹہ میدان جنگ بنا رہا ۔پولیس کی موقع پر نہ پہنچنے کا ریکاڈ برقراررہا۔۔