105

میلاد مصطفی وعرس غوث الورای کانفرس بمقام گڑھی حیب اللہ جامع مسجد گلزار حیب مکڑوای میں عظیم الشان جلسہ سے خصوصی خطاب

میلاد مصطفی وعرس غوث الورای کانفرس بمقام گڑھی حیب اللہ جامع مسجد گلزار حیب مکڑوای میں عظیم الشان جلسہ سے خصوصی خطاب

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)میلاد مصطفی وعرس غوث الورای کانفرس بمقام گڑھی حیب اللہ جامع مسجد گلزار حیب مکڑوای میں عظیم الشان جلسہ سے خصوصی خطاب علامہ پیر سید مفتی عارف حسین شاہ اویسی اور علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے خطبات کیے اور کثیر تعداد میں علماءکرام عوام الناس نے شرکت کی




زیر صدارات پیر سید ضیاء حسین شاہ گڑھی حیب اللہ ماشاءاللہ مکڑوای کے تمام شباب اسلامی کے کارکنان اور بلخصوص سجاول عباسی اور بلاول عباسی صاحبان نے بڑی محبت کامظاہرہ فرمایا اللہ کریم اپنی بارگاہ میں قبول فرماے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں